مرد بڑی پیاری چیز ہے، اسے برا آپ خود بناتے ہیں، حرا مانی

کراچی : پاکستانی اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ مرد بڑی پیاری چیز ہے، اسے برا آپ خود بناتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ حرا مانی مردوں کے حق میں گفتگو کررہی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ مرد بڑی پیاری چیز ہے اور مرد کو آپ برا خود بناتے ہیں۔
Load/Hide Comments