بارکان، عید کے دوسرے دن لاپتہ ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی

بارکان(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے بارکان میں عید کے دوسے دین لاپتہ ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی گئے
ڈاکٹر جمیل بلوچ کی بازیابی کے لئے آج بارکهان میں انکی فیملی اور علاقہ مکین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی. ڈاکٹر جمیل بلوچ کی معصوم بیٹی اپنے بابا کی بازیابی کا اپیل کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں