ملیر کینٹ سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی، بچہ حادثے کی نذر
کراچی (انتخاب نیوز) ملیرکینٹ روڈ جناح ایونیو عظیم آباد سوسائٹی کے قریب سے ایک نوجوان کی بوری بند لاش ملی، مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 28 سالہ مقتول کی شناخت تاحا ل نہ ہوسکی۔ دریں اثناء بہادرآباد تھانہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 سالہ حسنین ولد غلام مصطفیٰ جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔
Load/Hide Comments


