کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکا ایف سی اہلکار زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) قمبرانی روڈ کوئٹہ خشو ہوٹل کے قریب ہینڈ گرنیڈ دھماکا، ایف سی اہلکار زخمی۔ ذرائع کے مطابق قمبرانی روڈ خشو ہوٹل کے قریب ہینڈ گرنیڈ دھماکا ہوا جس میں ایک ایف سی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جائے وقوع پر سیکورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئیں۔
Load/Hide Comments


