بلوچستان,مو ن سون بارش سے اب تک 82 افرادجاں بحق۔ 20اضلاع کوآفت زادہ قراردیاگیا،پی ڈی ایم اے
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان مون سون بارش سے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔ بارشوں سے اب تک 82 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔ 20اضلاع کوآفت زادہ قراردیاگیا۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابقس صوبے بھر میں 3ہزار 128مکانات کو نقصان پہنچا ہے صوبے کے4شاہراہوں کے 550کلو میٹر حصے کو نقصان پہنچایا بارشوں سے 2436سولر پلیٹ،23ٹیوب ویل اور 60سے زائد بجلی ٹاور وں کو نقصان پہنچا۔ بارشوں سے 706مال میویشی ہلاک ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments


