ڈیرہ اللہ یار، پولیس مقابلہ ، فائرنگ سے 1 ڈاکوجاںبحق ، 1 پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
جعفرآباد(انتخاب نیوز)ڈیرہ اللہ یار کچی بند کے مقام پر پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکوجاںبحق ، ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈیرہ اللہ یار کچی بند کے مقام پر پولےس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا مقابلہ میں فائرنگ سے ایک ڈاکوجاں ، ایک پولیس اہلکار سمیت دو افرادشدید زخمی ہوگئے ۔ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے ، لاش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے،شہباز شریف
Load/Hide Comments


