وڈھ،ٹرالرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
وڈھ(نمائندہ انتخاب)دراکھالہ مینار کے مقام پرٹرالر اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، موٹر سائیکل سوار عبدالرب ولد قادربخش سمالانی کرسانی دشت کا رہائشی تھا ۔
Load/Hide Comments


