ظالمانہ سیلز ٹیکس اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کیخلاف تاجروں کا احتجاج
کراچی (انتخاب نیوز) کے الیکٹرک کی جانب سے ظالمانہ سیلز ٹیکس اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کے خلاف آل سٹی تاجر اتحاد کی جانب سے صدر کریم سینٹر میں پہلا احتجاج ریکارڈ کرایا گیا، نمائندہ تاجر تنظیموں اور ان کے عہدیداران نے احتجاج میں بھر پور شر کت کی، مظاہرین نے دھرنا بھی دیا،دکانداروں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے تحریر تھے، تاجروں کا کہنا تھا کہ شدید مہنگائی کے دور میں انہیں کسی صورت کاربار مقررہ وقت پر بند کرنے کا فیصلہ منظور نہیں۔
Load/Hide Comments


