اورنگی ٹاؤن اور لیاری میں فائرنگ، دو نوجوان شدید زخمی، اسپتال منتقل
کراچی (انتخاب نیوز)اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ صدیق اکبر کالونی کے قریب فائرنگ سےرحمان ولد مشتاق احمد زخمی ہوا جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا. لیاری چاکیواڑہ میں خالق جمعہ ہال کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملز مان نے فائرنگ کر کے عبدالامین ولد احمد خان کو زخمی کر دیا جسے سول اسپتال لایا گیا.
Load/Hide Comments


