فیس بک نے افغان حکومت کے 2 میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے افغان حکومت کے دو سرکاری میڈیا گروپس کے اکاو¿نٹس بند کردئیے۔فیس بک کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ افغان امریکا کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لئے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں افغان حکومت کے اکاو¿نٹس پر پابندی قانون کی پاسداری کے لئے لگائی گئی ہے۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان حکومت کے زیرانتظام میڈیا کے فیس بک اکاؤنٹس پر پابندی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ افغان میڈیا کے فیس بک پیج بند کر کے امریکی کمپنی نے عدم برداشت کا مظاہرہ کیا۔ آزادی اظہار کا نعرہ دوسری اقوام کو دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں