خضدار، پیر عمر ندی میں طغیانی، متعدد افراد پھنس گئے
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں پیر عمر ندی میں طغیانی، متعدد افراد پھنس گئے، گاڑیوں کے سیلابی پانی میں بہنے کا خطرہ، ڈی سی خضدار سے فوری مدد کی اپیل۔ پیرعمر ریسٹ ہاوس کے مقام پر متعدد افراد سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ گاڑیوں کے سیلابی پانی میں بہنے کا خطرہ۔ پھنسے ہوئے افراد نے ڈی سی خضدار و لیویز فورس سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔
Load/Hide Comments


