خضدار،تیز رفتار گاڑی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

خضدار(انتخاب نیوز) خضدار کے مضافاتی تحصیل باغبانہ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹوڈی کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا دو افراد موقع پر جاں بحق اطلاعات کے مطابق خضدار کے تحصیل باغبانہ کے ایریا میں تیز رفتار ٹو ڈی کارنے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، موٹر سائکل پر سوار دونوں افراد موقع جاں بحق ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں