بہتر انتظامات سے سیلابی صورتحال پر قابو پایا جاسکتا تھا، جام کمال

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچستان کے کئی مقامات اور علاقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ لوگوں اور دیگرسے گزارش ہے کہ کسی بھی شکل میں مدد کا ہاتھ بڑھائیں۔انہوں نے کہاکہ اگر یہ منصوبے بروقت مکمل اور شروع ہو جاتے تو سیلاب اور آفات کے دوران معاملات کو بہتر طریقے سے سنبھالا جا سکتا تھا اگر یہ ممکن ہو مکمل ہو اور بروقت شروع ہو تو سیلاب اور حالات کے دوران بہتر انتظامات ہوسکتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں