گلستان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

حکمت اللہ ولد خان محمد قوم حمید زئی سکنہ توبہ اچکزئی اوراحسان اللہ ولد نور محمد قوم خواجہ زئی سکنہ توبہ اچکزئی جاں بحق ہوگئے۔ میتوں کو فوری طور پر ٹراما سنٹر میزئی اڈہ منتقل کیا گیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔ مزید کارروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں