بلوچستان میں مون سون بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں فضائی ریسکیو اور امدادی اپریشن کا آغاز کر دیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر بلوچستان میں بارش سے متا ثرہ علاقوں میں فضائی ریسکیو و امدادی آپریشن کا آغاز شروع ایلی کاپٹر کے زریعہ 1340 کلو گرام پر مشتمل راشن فتح پور ضلع جھل مگسی پہنچا دیاگیا متاثرہ علاقوں میں موسم کی خرابی کے باعث فضائی آپریشن میں وقفہ،موسم کی بہتری کے ساتھ ہی فوری طور پر آپریشن دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں