امریکی صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈ ن ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ امریکی صدر ایک ہفتے قبل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ صدر جوبائیڈن کورونا کا شکار ہونے کے باعث قرنطینہ ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں