مستونگ میں نامعلوم ملزمان نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کردیئے، پولیس
کوئٹہ (آن لائن) مستونگ میں نامعلوم ملزمان نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کردیئے پولیس کے مطابق گزشتہ شب مستونگ کے علاقے گورو میں نامعلوم ملزمانی نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹائر پھٹ گئے ملزمان فرار ہوگئے مزید کارروائی مستونگ پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


