کوئٹہ میں ڈاکٹر کی بے ہوشی کی حالت میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ہارٹ اینڈ جنرل اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے بے ہوشی کی حالت میں ایک لڑکی کو ہراساں کیا۔ مذکورہ لڑکی کسی اور علاقے سے کوئٹہ میں پرھنے آئی اور اکیڈمی میں بے ہوش ہوگئی، جہاں سے اسکو ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹر نے اسے بے ہوش کرکے اس سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ واقعے کیخلاف متاثرہ لڑکی نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے نوٹس لینے اور مذکورہ ڈاکٹر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں