خلیل الرحمان اور ماروی سرمد کا ٹویٹرپرٹاکرا

‏میری بیوی نے کہا ہے کہ اگر تم اس ماروی سرمد‬⁩ سے ہار کر آئیے تو گھر کے دروازے بند ملیں گے، اور میں اپنی بیوی (عورت) کا بہت احترام کرتا ہوں خلیل الرحمان ۔

ماروی سرمدنے ٹویٹر پراس ٹوئٹ کا جواب دیا کہ

‏کونسی والی نے کہا ہے؟ آخری بار جب نکاح کیا تھا تو شاید نمبراو مپانچواں تھا۔ اور کافی نمبر ایسے بھی ہیں جہاں نکاح جیسے مقدس فریضہ کو بھلا ہی دیا۔
‏انتظار کرو اسوقت کا جب وہ لڑکیاں بولنے پہ آ گئیں جن کو جنسی ہراساں کرتے رہے ہو۔ تمہارا کھیل ختم۔

اپنا تبصرہ بھیجیں