چاغی، پاک ایران ریلوے ٹریک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہوسکا
چاغی (انتخاب نیوز) پاک ایران ریلوے ٹریک ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال معطل ریلوے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ مون سون کے بارشوں نے پاک ایران ریلوے ٹریک کو بری متاثر کردیا تھا ٹریک کی بحالی پر تین دنوں سے کام کا آغاز کردیا ہے ٹریک کی بحالی پر ہفتہ دس دن مزید وقت درکار ہوگا اس وقت چار مالبردار ٹرینیں دالبندین اسٹیشن پر روک دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


