پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے باعث ماہیگیر بدحالی کا شکار ہیں، کہدہ بابر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان عومی پارٹی کے سینٹر کہدہ بابر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ماہی گیر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مالی بدحالی کا شکار ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ماہی گیر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مالی بدحالی کا شکار ہے، پہلے ایرانی ڈیزل سستا دستیاب ہوتا تھا مگر اب وہ بھی 210 سے 250 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے،میری متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ غریب ماہی گیروں کے روزگار کو بچایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں