بلوچستان میں 19فیصد بچے شدید غذائی قلت کے باعث لاغرپن کا شکار

کوئٹہ: بچے کے لئے ایک مکمل اور بہترین غذا ماں کے دودھ کا کوئی نعم البدل نہیں، پیدائش سے لے کر 6ماہ کی عمر تک بچے کو صرف اور صرف ماں کا دودھ پلانا چاہیے اور اسے معدنیات، وٹامنز یا ادویہ کے علاوہ پانی، جوس، ڈبے کا دودھ یا کھانے کی کوئی اور شے نہ دی جائے، بلوچستان میں 18.9فیصد بچے شدید غذائی کمی کی وجہ سے لاغرہیں شکارہیں جبکہ50 فیصد بچے اسٹنٹڈ ہیں،بچوں کی پیدائش کے دورانیہ میں مناسب وقفہ نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں