خضدار، پولیس کی کاروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
خضدار(بیورورپورٹ ) خضدار پولیس نے خفیہ اطلاع پر عامر غلامانی نامی شخص کے گھر چھاپہ مارکاروائی میں ایک عدد کلاشنکوف بمع راونڈ،2 عدد ٹی ٹی پسٹل بمع 12 عدد ثابت راونڈ ،1 عدد میگاروف پسٹل بمع 4 عدد ثابت راونڈ ، 2 عدد بلٹ پروف جیکٹس 2 عدد بلٹ پروف ہیلمٹس LMG مشین گن کی 135گولیاں بمع بیلٹ برآمد کرکے دو ملزمان اللہ بخش اور فیصل کو گرفتار کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔
Load/Hide Comments


