کوئٹہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، گرمی کی شدت میں کمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے جمعرات کو گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوتے ہی گرمی کا زور ٹوٹ گیا محکمہ موسمیات نے 13اگست تک مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے حکومت نے غیر ضروری سفر کرنے اور پکنک منانے سے عوام کو گریز کا مشورہ دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں