پنجگور، کارکو حادثہ تین افراد جاں بحق 2زخمی

پنجگور:پنجگور کے علاقے سبزاب میں کارکو حادثہ تین افراد جاں بحق دو افرادزخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق پنجگورکے علاقے سبزاب میں کار گاڑی الٹنے سے تین افراد اشفاق, اجمیر, اور معراج نامی نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد فرید اور شہزاد زخمی ہوگئے ریسکیو زرائع کے مطابق پانچوں دوست جن کا تعلق وشبود سے ہے پکنک منانے گئے تھے کہ واپسی پر ان کی کار حادثے کا شکار ہوگئی جس سے اشفاق اجمیر اور معراج موقع پر جاں بجق ہوگئے حادثے کے بعد لیویز علاقہ انچارج محمد یحیی رئیس نے رضاکاروں کے ساتھ ملکر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا

اپنا تبصرہ بھیجیں