بولان ، گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص شدید زخمی
بولان(انتخاب نیوز)بولان کے علاقے مٹھڑی گاوں میں گزشتہ رات گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص زخمی۔تفصیلات کے مطابق بولان میں 24 گھنٹے سے زیاد ہ بارش جاری رہنے کی وجہ سے کچے مکان کی دیوار گرنے کا واقعہ پیشہ آیا جس سے گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا زخمی کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے کی شناخت اویس ولد محمد افضل کے نام سے ہوئی۔
Load/Hide Comments


