نوشکی،لڑائی جھگڑے میں دو افراد زخمی

نوشکی: نوشکی انام بوستان روڈ پر لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق نوشکی غریب کے رہاشی شخص محمد خان ولد شیر محمد سرپرہ کونامعلوم افراد نیلاٹھیوں اورخنجروں سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا اطلاع ملتے ہی نوشکی پولیس نے زخمی شخص کو سول ہسپتال پہنچادی جنہیں ہسپتال کے عملے نے ابتدای طبی امداد دی۔اس موقع پرایک راگیر جوکہ فریقین کو صلح کرانے کی کوشش کررہا تھا وہ بھی زخمی ہوا لڑای جھگڑا کا وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جاتا ہے۔نوشکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں