مچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے مچھ میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 4خواتین اور ایک نوجوان شامل ہے،پولیس نے خاتون کی دو بیٹیوں اور پوتیوں اور پوتے کی لاشیں نکال دی گئی جنہیں مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ضرور ی کارروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں