کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں سات روز سے بجلی معطل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 7 روز سے بجلی کا بحران برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 7 روز سے بجلی کے بحران کے باعث تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 7 روز سے بجلی کا بحران برقرار ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں 7 روز سے بجلی کے بحران کے باعث تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


