قلات میں سیلاب متاثرہ خواتین و بچوں کا احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا
قلات (انتخاب نیوز) قلات میں کوئنگ کے مقام پر سیلاب سے متاثرہ خواتین و بچوں نے احتجاج کرکے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کرکے دھرنا دیا متاثرین کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہمارے گھر منہدم ہوگئے گھر کے سامان سیلاب کے نذر ہوگئے حکومت کی طرف سے ہمیں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہمارا کوئی سننے والا نہیں مجبورا روڈ بلاک کردیا ہے حکومت نے ہمیں راشن ٹینٹ صاف پانی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے انتظامیہ سے کامیاب مزاکرات کے بعد روڈ کھول دیا گیا اور ال
Load/Hide Comments


