ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اْن کے بڑے بیٹے چارلس بادشاہ بن گئے
لندن: ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اْن کے سب سے بڑے بیٹے چارلس بادشاہ بن گئے۔برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہیکہ چارلس کوباقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا ہے۔اعلامییکے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ ڈیوک اور ڈچز ا?ف کارنوال ہوں گے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہیکہ شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے، شاہ چارلس، کنگ ا?رتھر،کنگ فلپ یا کنگ جارج میں سے ایک نام اپنے لیے منتخب کرسکتے ہیں۔دوسری جانب برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس نے ایک بیان میں کہا ہیکہ پیاری والدہ کا انتقال خاندان کے تمام افراد کے لیے بڑا دکھ کا لمحہ ہے، جانتاہوں اس نقصان کو ملک اور دولت مشترکہ کے ممالک علاوہ دنیا بھر میں کیسامحسوس کیا جائیگا۔شاہ چارلس کا کہنا تھا کہ اہلِ خانہ اور مجھے یہ بات تقویت دیگی کہ ملکہ کو ہر ایک سے عزت اور گہری محبت ملی


