کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر دو گروہوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) قمبرانی روڈ پر دو گروہوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی۔ اطلاعات کے مطابق قمبرانی روڈ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر دو گروپوں میں سیمنٹ کے بلاک پر تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں