اوستہ محمد، دس روز سے گمشدہ شخص کی لاش سیلابی پانی سے مل گئی

اوستہ محمد (انتخاب نیوز) دس روز سے غائب ہونے والے اقبال حسین کی لاش ملی گئی۔ گوٹھ حضور بخش جمالی نزد باغ ٹیل کے رہائشی دس روز قبل گم تھا جن کی لاش آج شاہن مائنر نز باغ ٹیل کے سیلابی پانی میں انکی لاش ملی جن کی شناخت اقبال حسین جمالی سے ہوئی، لاش شاہین مائنر باغ ٹیل سے سیلابی پانی میں ملی جن کی شناخت ہوگئی اقبال ولد محمد صلاح سے شناخت کی گئی جو باغٹل کے علاقے کا بتایا جاتا ہے، لاش بانی میں بوسیدہ تھی مزید کارروائی، میڈیکل رپورٹ کے بعد کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں