پسنی، گوادر کی کاروباری شخصیت مراد جان عثمان کو اغوا کرلیا گیا

پسنی (انتخاب نیوز) نامعلوم مسلح افراد ضلع گوادر کی معروف کاروباری شخصیت مرادجان عثمان کو گھر کے سامنے سے اغوا کرکے لے گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد پسنی کے کاروباری شخصیت مرادجان عثمان کو اس کے گھر کے سامنے اغوا کرکے لے گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق مسلح افراد سادہ لباس میں ملبوس تھے اور گھر کے سامنے سے زور زبردستی گاڑی میں ڈال کر چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں