حب ندی سے ایک شخص نعش برآمد، قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا

حب(نمائندہ انتخاب) حب ندی سے ایک شخص نعش برآمد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اطلاع ملنے پر منگل کے روز ایدھی رضاکاروں نے رئیس گوٹھ کے قریب حب ندی سے ایک 41سالہ طاہرعلی ولد رشید نامی شخص کی نعش برآمد کر کے قریبی اسپتال منتقل کی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں