اسحاق ڈار آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا، جب نوازشریف آئے گا تو عمران خان جیل جائے گا،کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ایوین فیلڈ کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی مختصر گفتگو بھی کی جس میں ان کا کہناتھا کہ نوازشریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائے گا ، اسحاق ڈار جب آئیں گے تو روپیہ اوپر جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں