کوئٹہ‘ ایک شخص کی جلی ہوئی نعش برآمد

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی نعش برآمد کرلی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہدہ منو جان روڈ مینگل چوک کے قریب ایک شخص کی جلی ہوئی نعش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں