کوئٹہ،ریاست مخالف بیانیہ پر 100سرکاری ملازمین برطرف،95یونیورسٹی اساتذہ بھی شامل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے معاون خصوصی بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست مخالف بیانے کیخلاف کارروائیوں میں 100سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ،بر طرف کئے جانے والے ملازمین میں 95یونیورسٹی اساتذہ بھی شامل تھے،مزید دو اساتذہ کیخلاف کیسز زیر التوا ہیں،مزید برآںمحکمہ صحت کے تین ملازمین سمیت مزید پانچ ملازمین کو ریاست مخالف بیانیے چلانے پر برطرف کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں