اقوامِ متحدہ کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی کے حامیوں نے اقوامِ متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پوسٹر اور پمفلٹ اٹھائے رکھے تھے اور وہ شدید نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شرکاءنے کہا کہ عمران خان کے دیے ہوئے ووٹنگ رائٹس کو واپس لینے، کشمیر کی آزادی کے بارے میں پاکستان کے موجودہ حکمرانوں سے حساب لیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں