عمران خان کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے قرآنی آیت شیئر

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر قرآن کریم کی آیت شیئر کی گئی ہے۔حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر سور الحجرات کی آیت اور ترجمہ شیئر کیا گیا ہے۔قرآن الریم کی سور الحجرات میں حکم دیا گیا کہ اے ایمان والو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کئے پر پشیمان ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں