جمال خاشقجی کے منگیتر کا فٹبال مداحوں سے اپیل

خیال رہے کہ سعودی شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان اب بھی اپنے ملک میں بڑے پیمانے پر مقبول ہیں لیکن مغربی ممالک میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ان کے مبینہ کردار پر شکوک و شبہات کی وجہ سے انہیں پسند نہیں کیا جاتا۔یاد رہے کہ 2018 میں ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر سرکاری ایجنٹوں نے صحافی جمال خاشقجی کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر کے ان کی لاش کو تلف کر دیا تھا۔
Load/Hide Comments


