بلوچستان، صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم سرداور خشک رہے گا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم سرداور خشک رہے گاکوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں کم سے کم01اورزیارت میں منفی02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق دالبندین مین کم سے کم 13جبکہ نوکنڈی میں14ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،تربت میں کم سے کم18جبکہ پنجگور میں12ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،لسبیلہ میں15جبکہ خضدارمیں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،بارکھان میں کم سے کم 16جبکہ ژوب میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،گوادر میں کم سے کم 16،جیونی اورپسنی میں18جبکہ اوڑمارہ19ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


