میکسیکومیں زلزلے کے شدید جھٹکے

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 31.673 درجے شمالی ارض بلد اور 114.6084 درجے مغربی طول بلد میں 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں