گوادر میں وفاق نے تعلیم کیلئے42ملیں کا فند دیا ہے ،رانا تنویر

ے44لاکھ بچوں کی تعلیم مکمل کر ائی ہے۔بلوچستا میں 30ہزار طلبا ہمارے ہاں زیر تعلیم ہیں 5 ریج کی تعداد کو اب بڑھارہےں 2015کو واز شریف ے یو یورسٹی کا س گ ب یاد رکھا۔ اس کی بڑی اہمیت ہے کرو ا کی وجہ سے تعلیم پر کافی اثر پڑا۔ یو یورسٹیکا اپ اٹی وی چی ل ہوگا۔ گوادر میں 42ملی کا ف ڈ دیا گیا ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں یو یورسٹی کی فیسیں معاف کی گئی ہیں۔وزیراعظم بلوچستا کو تعلیم یافتہ دیکھ ا چاہتے ہیں۔ ا خیالات کا اظہار ا ہوں ے گوادر میں علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی کی تقریب سے مقرری وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورا ہ تربیت را ا ت ویر حسی ، وائس چا سلر علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی کے وائس چا سلر پرو ڈاکٹر ضیا القیوم ، ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتا ی، ڈائریکٹر ج رل علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی ڈاکٹر ملک توقیر احمد، رجسٹرار علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی میجر راجاعمر یو س اور گوادر کے سیاسی و سماجی شخصیت اشرف حسی و دیگر ے اپ ے خطاب میں کہا ہے کہ محمد اسلم بھوتا ی اپ ے علاقے کے لئے بہت کچھ کر ا چاہتے ہیں وہ ہمیشہ اسمبلی کے فلور پر اپ ے علاقے کے لوگوں کو تعلیم سے ہمک ار ہو ے کے لئے آواز اٹھاتے رہے ہیں آج ہم خود ا کا علاقہ دیکھ چکے ہیں واقعی وہ پسما دگی کے شکار ہے۔گوادر ایک تاریخی شہر ہے سی پیک کا م بہ ہے۔ محمد اسلم بھوتا ی ے کہا تھا کہ میرے علاقے میں تعلیم دی ا چاہیے۔ وسائل کم تھے کئی مسائل کا سام ا کر ا پڑا۔ تعلیم کی ترقی کی رفتار کمی کا شکار رہا۔اس دورا کرو ا کی وجہ سے کافی مسائل سام ے آئے۔ 2015کو سابق وزیراعظم واز شریف ے یو یورسٹی کا س گ ب یاد رکھا۔اب بلوچستا خصوصاً مکرا میں کئی یو یورسٹی کے آ ے سے تعلیم کی بڑی اہمیت ظر آرہی ہے۔ بہت جلد یو یورسٹی کا اپ ا ٹی وی چی ل ہوگا۔ گوادر میں وفاقی حکومت ے تعلیم کے لئے42ملی کا ف ڈ دیا ہے۔ سیلاب زدہ علاقوں میں فیس معاف کی گئی ہیں۔ وزیراعظم بلوچستا کے وجوا وں کو تعلیم یافتہ دیکھ ا چاہتے بھوتا ی صاحب اپ ے علاقے کے لئے بہت کر رہے ہیں ا کی کاوشیں قابل تحسی ہیں۔ گوادر تاریخی شہر ہے سی پیک کا م بہ ہے۔ ا ہوں ے علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی کے لئے تی ملی کا اعلا کیا۔ اسکیل مکمل کر ے کے بعد ا وجوا وں کو کام مل جاتا ہے۔ بیرو ملک ٹیک یکل لوگوں کی ضرورت ہے بلوچستا میں ٹیک یکل ا سٹیٹیوٹ دیں گے۔57 کروڑ پہلے دی گئی ہے اور اب 35 کروڈ ترقیاتی ف ڈز سے بلوچستا کے طلباءکو اسکالر شپ بھی دیں گے۔ اب بھی پاکستا بھر میں 60 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ 6ارب بلوچستا کے تمام یو یورسٹیوں کی مالی تعاو کریں گے۔ لیف ٹاف بھی وجوا وں کو دیں گے۔ اورماڑہ کیڈٹ کالج کا دورہ کیا بہت ہی اسٹی ڈر کا ہے ہوسٹل اورمس بھی بہتری تھے۔ اور بلوچ وجوا کیڈٹ کالج میں تعلیم کی حاصل کر رہے یہ بہت بڑی تبدیلی ہے۔ وزیر اعظم کا دل بلوچستا کے عوام کےلئے ہمیشہ دھڑکتا رہتا ہے۔میراسلم بھوتا ی ے وزیر تعلیم اورکم ویسٹ اور دیگر تمام مہما وں اور یو یورسٹی کے م تظمی کا شکریہ ادا کیا۔اب یہ یو یورسٹی کیمپس ہیں رہا ڈھائی ارب کا وہ ف ڈ ریلیز ہ ہوسکا، کیڈٹ کالج پاک یوی کے اسکول میں گوادر کی تی بچیوں ے ٹاپ کی ہے۔ یوی میں بھی گوادر اور بلوچستا کے وجوا خدمات سرا جام دے رہے ہیں مواقع کم ملتے ہیں اس لئے محرومی بڑھ ے سے بلوچوں پر الزامات لگائے جاتے ہیں، بلوچستا پاکستا کے دیگر صوبوں کے لوگوں کی طرح ا کی وفاداری پر شک ہ کیا جائے ا کو مواقع کی ضرورت ہے ات ے ہی محب وط ہیں جت ے دیگر پاکستا ی مقرری ے کہا وزیر اعظم شہباز شریف ے جب حلف لیا وہ سب سے پہلے بلوچستا آئے موجودہ حکومت محرومی دور کرے تو بلوچ بھی قریب تر آ ئیں گے۔ ایرا سے اب 70 میگا واٹ بجلی آ رہی ہے اب ہماری کوششوں سے 100میگا واٹ کا اضافہ ہوگا تو گوادر مزیدترقی کرے گا۔ تربت میں یو یورسٹی میڈیکل کالج ہے بلوچستا کسی سے پیچھے ہیں رہے گامقرری ے مزید کہا کہ تعلیمی ا قلاب سے اب تک لاکھوں لوگوں ے ڈگریاں حاصل کی ہیں ہم طلبا کو تعلیم اوربکس گھروں کے ایڈریس پر پہ چا دیتے ہیں۔ اب تعلیم گھرکی دہلیز سے ہی فراہم ہوگی خصوصاً خواتی اپ ی اسایم ٹ کو بھیج دیتے پیں اسٹوڈ ٹس اپ ے مارک شیٹس کو دیکھ سکتے ہیں کافی اسٹوڈ ٹس کو فوائد حاصل ہو گے، اپ ی کمپلی بھی وہ ڈارکٹ یو یورسٹی کو بھیج سکتے ہیں۔پاکستا کی یہ یو یورسٹی ایشا میں پہلے مبر پر ہے 40لاکھ بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ میٹرک کی کوئی فیس ہیں کتابیں اور تعلیم کو بلوچستا کے لئے مفت کر دیا گیا ہے۔ بلوچستا تعلیم کے حوالے سے مستقبل میں بہت آگے جا سکتا ہے۔یو یورسٹی کے تمام پروگرامات فراہم کئے گئے ہیں 30ہزار طلبا ہمارے ہاں زیر تعلیم ہیں 5 ریج کی تعداد کو بڑھا دیں گے۔ دو تی مزید یو یورسٹیوں کا اضافہ ہوگا۔ میڑک ا ٹر بی اے بی ایڈ طلبا کو اگلے سال امتحا کے رزلٹ کا ا تظار ہ کر ا پڑے وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ ورا ہ تربیت را ا ت ویر حسی کو بلوچی چادر قومی اسمبلی کے ممبر محمد اسلم بھوتا ی ے بلوچی چادر پہ ائی۔ڈائریکٹر ج رل ملک توقیر احمد ے کہا لائبریری موجود ہے دور دراز کے علاقے سہولت حاصل کر ر ہے ہیں۔ ضیا قیوم ے کہا علم سے محبت ہے مصروف تعلیم تعلیمی ادارے ہیں ا کو بہتر چلا رہے تعلیم دوستی کا مظہر ہے۔ وسائل کی کمی کے باوجود آ لاء تعلیم دے سکیں گے بلوچستا پہلے تعلیم کے معاملے میں مشکل کا شکار تھا لیک آ لاء تعلیم فری کی گئی ہے۔سمسٹر فیس کئی علاقوں میں معاف کی گئیں ہیں۔ ریاست کا ادارہ ہے۔ دو ماہ میں تمام مسائل کو حل کرائیں گے۔یو یورسٹیاں آپ عوام کے بغیر ہ مکمل ہیں آپ کے تعاو کی ضرورت ہے۔ اب قلات اور زیارت میں بھی یو یورسٹی ب رہی ہیں۔پرو وائس چا سلر را ا ت ویر حسی ے کہاکہ مجھے خوشی ہے اب اس علاقے کی پسما دگی کا جلد خاتمہ ممک ہے۔اس تقریب کے ظامت کے فرائض ا یتا جلیل ے بڑی خوبصورتی سے سر ا جام دئیے۔ جبکہ گوادر علامہ اقبال اوپ یو یورسٹی کی جا ب سے وزیر موصوف کو گوادر لسبیلہ کے قومی اسمبلی کے ممبر محمد اسلم بھوتا ی ے ا ہیں گوادر کی خاص گفٹ سوی ری کشتی (لا چ) پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں