قلات میں ٹریفک حادثہ، مزدور جاں بحق

قلات (انتخاب نیوز) قلات میں مسافر کوچ کی ٹکر سے مزدور جاں بحق ہو گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے خزینئی کے قریب قومی شاہراہ پر کام کر نے والے مزدور شمن علی کو تیز رفتار ولد محمد مراد سکنہ سکھر کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاںبحق ہو گیا اطلاع ملتے ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نعش ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں