طلبہ کے معاملے پر پولیس کی غلطی تھی، گرفتاری حکومتی پالیسی کا حصہ نہیں، اسد بلوچ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن رکن نے ہمارا موقف سنے بغیر ایوان سے واک آﺅٹ کردیا ہے، طلباءکے معاملے میں پولیس کی غلطی تھی حکومت کی پالیسی کسی کو گرفتار کرنا نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


