دشت , گہرے تالاب میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق
کوئٹہ:دشت کے علاقے میں گہرے تالاب میں ڈوب کرایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے سپزنڈ میں ایک نوجوان پا¶ں پھسلنے کی وجہ سے سیلابی پانی کے گہرے تالاب میں گر کر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش نکالنے کیلئے ریسکیو شروع کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


