فوج اور اس کی قیادت کے خلاف منظم پروپیگنڈہ مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں،ظہور بلیدی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) سابق صوبائی وزیر ورکن اسمبلی ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ فوج اور اس کی قیادت کے خلاف منظم پروپیگنڈہ مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ فوج اور اس کی قیادت قابل احترام ہے جس نے ملک کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے بے مثال اور بے شمار قربانیاں دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں