خضدار، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار پیر عمر کے علاقے میں ویگن اور ٹوڈی کار کے درمیان تصادم، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں