سعودیہ میں ”تھری ڈی ٹیک الوجی“ سے پہلا رہائشی ولا شمس الریاض مکمل ہو گیا
ریاض:سعودی تعمیراتی کمپ ی دارالارکا ے ‘ تھری ڈی ٹیک الوجی ‘ کے حوالے سے دوم زلہ ‘ولاز’کی تعمیر کا ابتدائی م صوبہ آگے بڑھا لیا ہے اور اب تک ایک رہائشی ولا مکمل کر لیا ہے، جبکہ دوسرے ولا کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔اس میں ابتدائی طور پر ب ا ئے گئے رہائشی ولا کی او چائی 9 میٹر ہے۔ دارالحکومت میں اسے شمس الریاض کے ام سے شروع کیا گیا ہے اور اس میں ‘تھری سی ڈی پی ٹیک الوجی ‘ کے استعمال کے حوالے سے یہ خطے میں اپ ی وعیت کا پہلا م صوبہ ہے۔ اس میں تحفظ کے پہلو کو فوقیت دی گئی ہے اور ضیاع اور غلطیوں کو کم کر ے پر فوکس کیا گیا ہے۔دارالارکا کی طرف سے ‘تھری ڈی سی پی ٹیک الوجی ‘ کے تحت 2021 کی آخری سہ ماہی میں شروع کیا تھا۔ یہ م صوبہ ویژ 2030 کے مطابق ہے۔اس کے ذریعے غیرروایتی گھروں کی تعمیر کے طریقے اختیار کیے گئے ہیں، تعمیراتی وقت بچایا گیا ہے روایتی تعمیراتی طریقے کے تحت دوگ ا ہوتا ہے۔ اب اس طریقہ کے مطابق صف رہ گیا ہے۔اس ‘ تھری ڈی ٹیک الوجی ‘ کے استعمال سے افرادی قوت کا استعمال بھی کم ہوا ہے۔ وقت کا ضیاع بھی روکا گیا ہے اور زخمی ہو ے والے واقعات بھی۔ اس جدید ٹیک الوجی میں ک کریٹ کا استعمال بھی کم ہو گا۔ اس کے باوجود مکا کی پائیداری متاثر ہیں ہوگی۔اس م صوبے کے می یجر وائل الھجا ے بتایا ‘دارالارکا فی الحال دوسرا م صوبہ شروع کیا ہے۔ اس کی تکمیل کے لیے ایک ماہ کی ضرورت ہے مگر ہم ے اس کی پہلی م زل صرف آٹھ د وں میں مکمل کر لی ہے۔ اس ‘ تھری ڈی پر ٹ’ کے م صوبوں میں موصل تہوں کی وجہ سے توا ائی کی 30 فیصد بچت ہوتی ہے۔ ‘ا ہوں ے کہا ‘ ہم چاہتے ہیں کہ ص عتی شعبے کے ماہری وزٹ کریں اور اس پہلے مکمل کیے گئے رہائشی ولا کو بھی دیکھیں اور دوسرے زیر تعمیر رہائشی ولا کے تعمیراتی مراحل کو بھی دیکھیں۔


